کورا برتن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آوے سے نکلا ہوا غیر مستعملہ برتن، مٹی کا نیا برتن جس میں اب تک پانی نہ بھرا گیا ہو، (مجازاً) کنواری لڑکی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - آوے سے نکلا ہوا غیر مستعملہ برتن، مٹی کا نیا برتن جس میں اب تک پانی نہ بھرا گیا ہو، (مجازاً) کنواری لڑکی۔ a new vessel; (met.) a bachelor; a maid virgin